Wednesday , December 19 2018

زلزلہ سے متاثرہ خواتین و اطفال کو منیشا کوئرالہ کی مدد

کٹھمنڈو ۔ 11 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) نامور نیپالی بالی ووڈ اداکارہ اور سماجی کارکن منیشا کوئرالہ ملک کے تباہ کن زلزلہ سے بے گھر ہوجانے والی حاملہ خ واتین اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گی۔ کوئرالہ اقوام متحدہ کے آبادی فنڈ یو این ایف پی اے برائے نیپال کی خیر سگالی سفیر بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حاملہ خواتین ، نئی نئی ماں بننے والی خواتین اور ان کے بچوں کی مدد کریں گی اور ان کا اح ساس وقار بحال کرنے کی کوشش کریں گی۔

TOPPOPULARRECENT