زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی وصولی

بنگلورو30اپریل۔( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )25اپریل کو پڑوسی ملک نیپال اور شمالی ہندوستانی ریاستوں کے ایک بڑے حصے کے تباہ کن زلزلے سے دہل جانے اور جانی و مالی نقصانات کے اس عظیم المیے سے نمٹنے کیلئے درکار فنڈز اکھٹا کرنے شہر بنگلور میں مقیم نیپالی طلبا کے ایک گروپ نے انسانی ہمدردی کے ناطے نیپال میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کی غرض سے شریا

بنگلورو30اپریل۔( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )25اپریل کو پڑوسی ملک نیپال اور شمالی ہندوستانی ریاستوں کے ایک بڑے حصے کے تباہ کن زلزلے سے دہل جانے اور جانی و مالی نقصانات کے اس عظیم المیے سے نمٹنے کیلئے درکار فنڈز اکھٹا کرنے شہر بنگلور میں مقیم نیپالی طلبا کے ایک گروپ نے انسانی ہمدردی کے ناطے نیپال میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کی غرض سے شریان بنگلور سے اپیل کی اور چندہ جمع کرنا شروع کردیا ہے۔اس کیلئے طلبا نے ایک مارچ نکالا۔طلبا نے تقریبا بارہ کلو میٹر طویل مارچ نکالا اور عوام سے چندہ جمع کیا جسے عنقریب کھٹمنڈو روانہ کیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT