Wednesday , December 19 2018

زمینی سرنگ پھٹنے سے چھ افراد زخمی

جموں ۔ 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) تین فوجیوں کے بشمول 6 افراد آج صبح ایک زمینی سرنگ پھٹ پڑنے سے جموں و کشمیر کے خط قبضہ کے پاس زخمی ہوگئے۔ سندر بن میں فوج خط قبضہ پر زمینی سرنگیں صاف کررہی تھی جبکہ ایک زمینی سرنگ دھماکہ سے پھٹ پڑی۔

TOPPOPULARRECENT