Wednesday , September 19 2018
Home / شہر کی خبریں / زندہ دلان حیدرآباد کا سالانہ مزاحیہ مشاعرہ

زندہ دلان حیدرآباد کا سالانہ مزاحیہ مشاعرہ

حیدرآباد ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : زندہ دلان حیدرآباد کے سالانہ مزاحیہ مشاعرہ میں بیرونی شعراء اسرار جامعی ( دہلی ) ، سنیل کمار تنگ ( سیوان بہار ) ، مختار یوسفی اور ظہیر قدسی (مالیگاؤں ) ، مسرور شاہ جہاں پوری ( لکھنو ) ، واحد انصاری ( برہان پور ) ، ابراہیم ساگر (ھولیہ ) ، ڈاکٹر فرزانہ فرح ( بھٹکل ) ، سراج شولاپوری ( ممبئی ) ، امی احمد آبادی ( گجرات ) ، اقبال شانہ ( بودھن ) ، چچا پالموری ( محبوب نگر ) اور مقامی شعرا غوث خواہ مخواہ ، مصطفی علی بیگ (اینگلو اردو ) ، فرید سحر ، سردار اثر ، شاہد عدیلی ، وحید پاشاہ قادری ، محمد علی رفعت ، نریندر رائے ، وینوگوپال بھٹڈ ، نظامت اشفاق اصفی کریں گے ۔ سردار اثر مشاعرہ کے کنوینر ہیں ۔ 18 اکٹوبر کی شام 7-30 بجے للت کلا تھورانم باغ عامہ میں منعقد ہونے والے اس مشاعرہ میں داخلہ بذریعہ ٹکٹ ہوگا جو قادر جویلرس ٹولی چوکی اور دفتر شگوفہ معظم جاہی مارکٹ سے حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT