Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / زہریلے بخار سے طالب علم فوت

زہریلے بخار سے طالب علم فوت

کورٹلہ 14 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کورٹلہ ٹاون بالاجی روڈ 27 وارڈ کے طالب علم ایم ناگیندر پرساد عمر 11 سال جو چھٹی جماعت کے تعلیم حاصل کررہا تھا۔ اتوار کے دن اس طالب علم کا انتقال ہوگیا ۔ ایم ناگیندر جو چار دن سے بخار میں مبتلا تھا علاج کے سلسلے میں کریم نگر منتقل کیا جارہا تھا ۔ طبعیت اچانک بگڑ کر ناگیندر کی موت واقع ہوگئی۔ ایم انیل ک

کورٹلہ 14 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کورٹلہ ٹاون بالاجی روڈ 27 وارڈ کے طالب علم ایم ناگیندر پرساد عمر 11 سال جو چھٹی جماعت کے تعلیم حاصل کررہا تھا۔ اتوار کے دن اس طالب علم کا انتقال ہوگیا ۔ ایم ناگیندر جو چار دن سے بخار میں مبتلا تھا علاج کے سلسلے میں کریم نگر منتقل کیا جارہا تھا ۔ طبعیت اچانک بگڑ کر ناگیندر کی موت واقع ہوگئی۔ ایم انیل کمار، شریمتی لتا کو صرف ایک ہی اولاد تھی۔ لڑکے کے انتقال سے ماں باپ پر مصیبت کے پہاڑ ٹوٹ پڑے۔

TOPPOPULARRECENT