Saturday , September 22 2018
Home / تفریح / زینت امان کی فلموں میں واپسی

زینت امان کی فلموں میں واپسی

اپنے وقت کی گلیمرس ایکٹریس زینت امان ایک طویل عرصہ کی خاموشی کے بعد پھر سے فلمو ںمیں ہنگامہ کرنے کیلئے تیار ہے زینت امان پھر ایک بار پوری تیاری کے ساتھ ہندی اور انگریزی میں بنائی جارہی فلم ’’ اسٹرنگس آف پیشن ‘‘ میں دکھائی دینگی ۔ ڈائرکٹر سنگھامترا چودھری کی ہدایت میں بننے جارہی یہ فلم ’’ سکذول ٹارچر آف میل ماڈلس اینڈ ایکسٹراز

اپنے وقت کی گلیمرس ایکٹریس زینت امان ایک طویل عرصہ کی خاموشی کے بعد پھر سے فلمو ںمیں ہنگامہ کرنے کیلئے تیار ہے زینت امان پھر ایک بار پوری تیاری کے ساتھ ہندی اور انگریزی میں بنائی جارہی فلم ’’ اسٹرنگس آف پیشن ‘‘ میں دکھائی دینگی ۔ ڈائرکٹر سنگھامترا چودھری کی ہدایت میں بننے جارہی یہ فلم ’’ سکذول ٹارچر آف میل ماڈلس اینڈ ایکسٹراز ‘‘ کے عنوان پر لکھی گئی ایک ناول پر مبنی ہے جو تین مردماڈل کرداروں کی کہانی پر مشتمل ہے زینت امان اس فلم میں ایک ماڈل لڑکے کی ماں کا کردار کرتی نظر آئینگی ۔

سمیرا ریڈی کی آکاشی ورڈے سے عنقریب شادی
بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ کی ہاٹ ایکٹریس سمیرا ریڈی بہت جلد بزنسمن آکاشی ورڈے سے شادی کرینگی ان دونوں نے سمیرا کی حالیہ ریلیز تمل فلم ورانم آیرم ، کی ریلیز کے بعد رسم کی روایت پوری کی آکاشی وارڈے کسٹم سے ریلیز کی جانے والی موٹر بائیکس کی تجارت کرتے ہیں سمیرا کو ان سے ان کے ایک مشترکہ دوست نے ملاقات کروائی تھی اور تقریباً ایک سال سے یہ دونوں ایک دوسرے سے پیار کرنے لگے تھے میڈیا کے پوچھنے پر سمیرا ریڈی نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے انہوں نے کہا کہ وہ دونوں جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ بھی جائینگے ۔ سمیرا نے یہ بھی کہا کہ شادی کے بعد بھی وہ فلموں میں کام کرتی رہ

TOPPOPULARRECENT