Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / زیورچ کی مسجد پر حملہ دہشت گرد یا انتہاپسند حملہ نہیں

زیورچ کی مسجد پر حملہ دہشت گرد یا انتہاپسند حملہ نہیں

زیورچ ۔ /20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سوئزرلینڈ کی پولیس نے کہا کہ انہوں نے پتہ چلایا ہے کہ کوئی بنیاد پرست اسلام پسند یا دائیں بازو کے انتہاپسند بندوق بردار نے زیورچ کی مسجد پر اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے تین مصلیوں کو زخمی نہیں کیا تھا ۔ بعد ازاں حملہ آور نے خودکشی کرلی تھی ۔ پولیس کے ترجمان نے کہا کہ یہ حملہ مذہبی نفرت پر مبنی جرم نہیں تھا ۔
آر ایس ایس ریمورٹ کنٹرول نہیں:موہن بھاگوت
بڈودرہ ۔ /20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس کے سرسنچالک موہن بھاگوت نے کہا کہ ان کی تنظیم کسی کا ریموٹ کنٹرول نہیں صرف ہندوتوا کی بنیاد پر ایک مضبوط قوم تعمیر کرنا چاہتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سماج میں درست تبدیلیوں کیلئے آر ایس ایس ہمیشہ جدوجہد کرتی رہے گی ۔ انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ آر ایس ایس کو بی جے پی حکومت کا ریمورٹ کنٹرول نہیں سمجھا جانا چاہئیے ۔

TOPPOPULARRECENT