Wednesday , January 17 2018
Home / کھیل کی خبریں / زیڈان ریال میڈرڈ کے منیجر ؟

زیڈان ریال میڈرڈ کے منیجر ؟

میڈرڈ۔16 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) فرانس فٹبال ٹیم کے سابق کپتان زین الدین زیڈان کو کارلو اینسلوٹی کی جگہ ریال میڈرڈ کا منیجر مقر ر کیا جاسکتا ہے کیونکہ موجودہ منیجر خود اپنے مستقبل کے بارے میں غیر یقینی کا اظہار کر چکے ہیں۔ لیور پول کے لیجنڈ کھلاڑی جمی کاراگیر نے بتایا کہ کارلو اینسلوٹی کو آئندہ سیزن میں منیجر برقرار نہیں رکھا جائے گا۔

پندرھویں سی اومیش چندرا میموریل اوپن کراٹے چمپین شپ
حیدرآباد ۔ 16 مئی ۔ ( راست ) پندرھویں سی اومیش چندرا (آئی پی ایس ) میموریل اوپن کراٹے چمپین شپ و آر آر مسالہ چیلنج کپ 2015 ء زیراہتمام بوڈو کان اسٹار کراٹے کلب بتاریخ 17 مئی بروز اتوار بمقام پرکاشم ہال گاندھی بھون معظم جاہی مارکٹ صبح 9 تاشام 9 بجے منعقد ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT