Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / زیڈ پی ہائی اسکول تماجی پیٹ میں انگلش فیسٹول کا انعقاد

زیڈ پی ہائی اسکول تماجی پیٹ میں انگلش فیسٹول کا انعقاد

محبوب نگر /20 نومبر ( ذریعہ فیاکس )ضلع پریشد ہائی اسکول تماجی پیٹ میں منڈل سطح پر (انگلش اسپیشل بی ) مقابلے کا انعقاد زیر نگرانی شریمتی ودیا وتماں گزیٹیڈ ہیڈ مسٹریس عمل میں آیا ۔ جس میں منڈل سطح کے تمام ہائی اسکولس کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔ اس مقابلہ میں ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم تماجی پیٹ کی طالبات سمرین بیگم ، زیبا ناز ، جما

محبوب نگر /20 نومبر ( ذریعہ فیاکس )ضلع پریشد ہائی اسکول تماجی پیٹ میں منڈل سطح پر (انگلش اسپیشل بی ) مقابلے کا انعقاد زیر نگرانی شریمتی ودیا وتماں گزیٹیڈ ہیڈ مسٹریس عمل میں آیا ۔ جس میں منڈل سطح کے تمام ہائی اسکولس کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔ اس مقابلہ میں ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم تماجی پیٹ کی طالبات سمرین بیگم ، زیبا ناز ، جماعت دہم انعام نے اول حاصل کیا اور ضلع پریشد ہائی اسکول کے طلباء سونیا مہیشوری و سائی کمار کو انعام دوم حاصل ہوا ۔ اس موقع پر جناب مرزا محمد علی بیگ اسکول اسسٹنٹ انگلش ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم کو میڈل اور مومنٹو سے نوازا گیا ۔ اسٹاف مدرسہ محمد جعفر طاہر ، انچارج صدر مدرس محمد منصور علی ، محمد شرف علی ، ثمینہ انجم و غوثیہ سلطانہ نے مبارکباد پیش کی اور طلباء کی ہمت افزائی کی ۔

TOPPOPULARRECENT