Tuesday , June 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / سائنا ترقی کے بعد ساتویں مقام پر

سائنا ترقی کے بعد ساتویں مقام پر

نئی دہلی ۔3جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلین اوپن سوپر سیریز میں خطاب حاصل کرنے کی وجہ سے ہندوستان کی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی کو عالمی درجہ بندی میں بھی فائدہ ہوا ہے اور آج جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی میں وہ ایک مقام کی ترقی کے بعد ساتویں مقام پرپہنچ چکی ہے ۔دریں اثنا ء مذکورہ ٹورنمنٹ میں ناقص مظاہرہ کرنے والی ایک اور ہندوستانی کھلاڑی پی وی سندھو کو نقصان کے بعد ٹاپ 10سے باہر ہونا پڑا ہے ۔ سندھو کو آسٹریلیا میں کوارٹر فائنل میں شکست ہوئی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT