Thursday , June 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / سائنا دوبارہ عالمی نمبر 1

سائنا دوبارہ عالمی نمبر 1

نئی دہلی ۔ 16 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) اسٹار انڈین شٹلر سائنا نہوال نے آج انٹرنیشنل رینکنگ میں نمبر ایک پوزیشن دوبارہ حاصل کرلی جبکہ چین کی لی ژویروی دو مقامات گھٹ کر آج جاری کردہ تازہ فہرست میں تیسرے درجہ پر آگئی ہیں ۔ سائنا جو اس ماہ کے اوائل اپنی انڈیا اوپن گرانڈ پری گولڈ فتح کے بعد عالمی نمبر 1 بیاڈمنٹن کھلاڑی بننے والی پہلی ہندوست

نئی دہلی ۔ 16 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) اسٹار انڈین شٹلر سائنا نہوال نے آج انٹرنیشنل رینکنگ میں نمبر ایک پوزیشن دوبارہ حاصل کرلی جبکہ چین کی لی ژویروی دو مقامات گھٹ کر آج جاری کردہ تازہ فہرست میں تیسرے درجہ پر آگئی ہیں ۔ سائنا جو اس ماہ کے اوائل اپنی انڈیا اوپن گرانڈ پری گولڈ فتح کے بعد عالمی نمبر 1 بیاڈمنٹن کھلاڑی بننے والی پہلی ہندوستانی خاتون ہوئی تھیں ، وہ ملائیشیا اوپن سوپر سیریز میں اپنے سیمی فائنل اختتام کے نتیجہ میں دوسرے مقام تک گھٹ گئی تھی ۔ انھوں نے گزشتہ ہفتہ کے سنگاپور اوپن سوپر سیریز کھیلنے سے احتراز کیا لیکن ژویروی کی اس ٹورنمنٹ سے دستبرداری پر انھیں فائدہ حاصل ہوگیا۔

TOPPOPULARRECENT