Saturday , December 15 2018

سائنا نہوال کو چیف منسٹر کی مبارکباد

حیدرآباد۔ 12 جون (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے آسٹریلین اوپن سوپر سیریز میں ویمنس سنگلز خطاب جیتنے پر بیاڈمنٹن اسٹار سائنا نہوال کو مبارکباد پیش کی اور توقع ظاہر کی کہ سائنا اسی جذبہ سے کھیلتی رہیں گی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT