Tuesday , June 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / سائنا کو فرنچ اوپن میں پانچوا ںمقام

سائنا کو فرنچ اوپن میں پانچوا ںمقام

نئی دہلی ۔11اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کو 21تا 26اکٹوبر پیرس میں منعقد شدنی فرنچ اوپن سوپر سیریز میں پانچواں مقام حاصل ہواہے ۔ 2.50لاکھ امریکی ڈالر س انعامی رقم کے اس ٹورنمنٹ میں ہندوستان کی دوسری صف اول کی کھلاڑی پی وی سندھو کو 8واں مقام اور مرد زمرے میں پروپلی کیشپ‘ سنگلز کے اصل مقابلوں میں

نئی دہلی ۔11اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کو 21تا 26اکٹوبر پیرس میں منعقد شدنی فرنچ اوپن سوپر سیریز میں پانچواں مقام حاصل ہواہے ۔ 2.50لاکھ امریکی ڈالر س انعامی رقم کے اس ٹورنمنٹ میں ہندوستان کی دوسری صف اول کی کھلاڑی پی وی سندھو کو 8واں مقام اور مرد زمرے میں پروپلی کیشپ‘ سنگلز کے اصل مقابلوں میں رسائی حاصل کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT