Monday , September 24 2018
Home / شہر کی خبریں / سائنس پروفیشنل ایجوکیشن کا امریکہ مماثل کورسیس کا آغاز

سائنس پروفیشنل ایجوکیشن کا امریکہ مماثل کورسیس کا آغاز

حیدرآباد۔/5ڈسمبر، ( سیاست نیوز ) ہندوستان کا سب سے بڑا کلاس روم تربیت فراہم کرنے والا ادارہ سی پی اے ( سرٹیفائیڈ بیسک اکاؤنٹس) مائیلس پروفیشنل ایجوکیشن نے یو ایس کے مماثل انڈین چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سی ایم اے کو متعارف کیا ہے۔ سی ایم اے امریکہ کا ایک معیاری و مستند آئی ایم اے کورس ہے جس کو عالمی سطح پر مسلمہ حیثیت حاصل ہے۔ مسٹر ورن جین بانی و نیشنل انسٹرکٹر مائیلس پروفیشنل ایجوکیشن نے بتایا کہ سی ایم اے سے کیریئر بنانے کیلئے کافی کارآمد ہے۔ ہندوستانی طلبہ کیلئے ایم اے اے کے ساتھ یادداشت مفاہمت کی گئی ہے۔ جس کے تحت انسٹی ٹیوٹ آف کاسٹ اکاؤنٹنٹنٹس آف انڈیا سابقہ نام آئی سی ڈبلیو اے وائی بھی اس کے ارکان ہیں۔ مسٹر اتل کمار اگروال رکن بورڈ آف ڈائرکٹر آئی ایم اے نے بتایا کہ آئی ایم اے ارکان کو ان کے فینانشیل مینجمنٹ میں کارآمد ثابت ہوگا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT