Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / سابق امریکی ملازم کی نیو کلیر راز ایران و چین کو فروخت کرنے کی کوشش

سابق امریکی ملازم کی نیو کلیر راز ایران و چین کو فروخت کرنے کی کوشش

واشنگٹن۔/9مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈپارٹمنٹ آف انرجی کے سابق ملازم کو کمپیوٹر ہیک کرتے ہوئے نیوکلیر راز دیگر ممالک چین، ایران اور وینزولا کو فروخت کرنے کی کوشش میں ماخوذ کیا گیا ہے۔ 62سالہ چارلس باروے ایکسلسن کو ایف بی آئی کے اسٹنگ آپریشن میں پکڑا گیا۔ وہ نیو کلیر ریگولیٹری کمیشن سے بھی وابستہ رہ چکا تھا۔ اس کے خلاف چار الزامات ہیں جو ث

واشنگٹن۔/9مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈپارٹمنٹ آف انرجی کے سابق ملازم کو کمپیوٹر ہیک کرتے ہوئے نیوکلیر راز دیگر ممالک چین، ایران اور وینزولا کو فروخت کرنے کی کوشش میں ماخوذ کیا گیا ہے۔ 62سالہ چارلس باروے ایکسلسن کو ایف بی آئی کے اسٹنگ آپریشن میں پکڑا گیا۔ وہ نیو کلیر ریگولیٹری کمیشن سے بھی وابستہ رہ چکا تھا۔ اس کے خلاف چار الزامات ہیں جو ثابت ہونے پر 50 سال جیل ہوسکتی ہے۔ اسے منیلا میں فلپائن کے حکام نے27مارچ 2015 کو گرفتار کرکے امریکہ کے حوالے کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT