Friday , May 25 2018
Home / ہندوستان / سابق ایم پی اختر حسن کا انتقال

سابق ایم پی اختر حسن کا انتقال

مظفر نگر 25 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق کانگریس رکن پارلیمنٹ و سینئر کانگریس لیڈر چودھری اختر حسن کا آج انتقال ہوگیا ۔ ان کے افراد خاندان کے بموجب انکا آج صبح رام منوہر لوہیا ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 82و سال تھی ۔ وہ کانگریس کے ٹکٹ پر 1984 میں کیرانہ حلقہ سے پارلیمنٹ کیلئے منتخب ہوئے تھے ۔ ان کے فرزند چودھری منور حسن بھی اسی حلقہ سے 1996 میں ایم پی منتخب ہوئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT