Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سابق ریاستی وزیر فرید الدین کی صحت میں بہتری

سابق ریاستی وزیر فرید الدین کی صحت میں بہتری

نیالکل 24 : مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سابق ریاستی وزیر فرید الدین نے نمائندہ سیاست نیالکل منڈل سے بذریعہ فون پر بات چیت کرنے ہوئے بتایا کہ ان کی صحت پہلے سے کافی زیادہ مستحکم بہتر ہونے کی اطلاع دی۔ واضح رہے کہ جناب فرید الدین کو سینہ میں شدید تکلیف کی شکایت پر نمس ہاسپٹل حیدرآباد میںشریک کیا گیا تھا اور ماہرین ڈاکٹرس کی نگرانی میں ان کا

نیالکل 24 : مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سابق ریاستی وزیر فرید الدین نے نمائندہ سیاست نیالکل منڈل سے بذریعہ فون پر بات چیت کرنے ہوئے بتایا کہ ان کی صحت پہلے سے کافی زیادہ مستحکم بہتر ہونے کی اطلاع دی۔ واضح رہے کہ جناب فرید الدین کو سینہ میں شدید تکلیف کی شکایت پر نمس ہاسپٹل حیدرآباد میںشریک کیا گیا تھا اور ماہرین ڈاکٹرس کی نگرانی میں ان کا علاج جاری ہے جہاں ڈاکٹروں نے پہلے سے زیادہ ان کی صحت کو بہتر بتایا ۔ سابق ریاستی وزیر فرید الدین کیصحت یابی کو لے کر ظہیر آباد اطراف کے عوام میں کافی تشویش پائی جارہی تھی۔ انہوں نے علاقہ تلنگانہ بالخصوص حلقہ اسمبلی ظہیر آباد کے مسلمانوں جنہوں نے ان کی صحت یابی کیلئے مسجدوں میں خصوصی دعاوں کا اہتمام کیا ان سے اظہار تشکر کیا۔

TOPPOPULARRECENT