Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سابق ریاستی وزیر پی راجم کی برسی تقریب

سابق ریاستی وزیر پی راجم کی برسی تقریب

گمبھی راؤ پیٹ۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق ریاستی وزیر چھوٹی آبپاشی آنجہانی پی راجم کی 20ویں برسی کے موقع پر گمبھی راؤ پیٹ میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ایم آر پی ایس قائدین نے ان کے مجسمہ پر پھول مالا پیش کرتے ہوئے انہیں خراج پیش کیا اور پی راجم امر ہے جیسے نعرے بلند کئے گئے۔ واضح رہے کہ حلقہ اسمبلی سرسلہ سے ایم ایل اے منتخب

گمبھی راؤ پیٹ۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق ریاستی وزیر چھوٹی آبپاشی آنجہانی پی راجم کی 20ویں برسی کے موقع پر گمبھی راؤ پیٹ میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ایم آر پی ایس قائدین نے ان کے مجسمہ پر پھول مالا پیش کرتے ہوئے انہیں خراج پیش کیا اور پی راجم امر ہے جیسے نعرے بلند کئے گئے۔ واضح رہے کہ حلقہ اسمبلی سرسلہ سے ایم ایل اے منتخب ہونے کے بعد کانگریس دور اقتدار میں انہیں وزیر چھوٹی آبپاشی مقرر کیا گیا تھا۔ جن کی 20سال قبل قلب پر حملے کی وجہ موت واقع ہوئی تھی۔ ان کا آبائی مقام گمبھی راؤ پیٹ تھا۔

TOPPOPULARRECENT