Sunday , December 17 2017
Home / دنیا / سابق صدر امریکہ بارک اوباما کی سیاسی میدان میں واپسی

سابق صدر امریکہ بارک اوباما کی سیاسی میدان میں واپسی

رچمنڈ ۔ 19 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما نے اپنی صدارتی میعاد کی تکمیل کے بعد عوامی پلیٹ فارم سے دوری اختیار کرلی تھی اور یہ نہیں چاہتے تھے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ان کا ٹکراؤ ہو تاہم اب اوباما نے یہ فیصلہ کرلیا ہیکہ وہ گورنر کے عہدہ کیلئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کیلئے نیوجرسی اور ورجینیا میں انتخابی مہمات چلائیں گے۔ انتخابات 7 نومبر کو منعقد شدنی ہیں۔
حسن اتفاق سے یہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ڈیموکریٹک امیدوار ہلاری کلنٹن کو شکست فاش دیکر پورا ایک سال مکمل ہوجائے گا۔

 

TOPPOPULARRECENT