Wednesday , December 19 2018

سابق فوجیوں کے بچوں کیلئے ایوارڈ

بیدر /7 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سال 2013-14 کے ایس ایس ایل سی امتحان میں 60 فیصد سے زائد نشانات حاصل کرکے کامیاب ہونے والے 2 اور پی یو سی سکنڈ ایر امتحان میں کامیاب ہونے والے ایک سابق فوجی بچوں کیلئے ایک محکمہ ملکٹری ویلفیر اور بازآبادکاری کی جانب سے ’’ کے ایس جمیا نقد ایوارڈ ‘‘ دئے جائیں گے ۔ گلبرگہ ، بیدر ، رائچور اور یادگیر اضلاع ح

بیدر /7 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سال 2013-14 کے ایس ایس ایل سی امتحان میں 60 فیصد سے زائد نشانات حاصل کرکے کامیاب ہونے والے 2 اور پی یو سی سکنڈ ایر امتحان میں کامیاب ہونے والے ایک سابق فوجی بچوں کیلئے ایک محکمہ ملکٹری ویلفیر اور بازآبادکاری کی جانب سے ’’ کے ایس جمیا نقد ایوارڈ ‘‘ دئے جائیں گے ۔ گلبرگہ ، بیدر ، رائچور اور یادگیر اضلاع حدود میں کامیابی حاصل کرنے والے سابق فوجیوں کے بچوں کو چاہئے کہ مقررہ نمونے میں اپنی درخواستیں یکم اگست تک داخل کریں ۔

TOPPOPULARRECENT