Tuesday , January 16 2018
Home / ہندوستان / سابق مرکزی وزیر الا گیری کی عدالت میں طلبی

سابق مرکزی وزیر الا گیری کی عدالت میں طلبی

مدورائی ۔ 3 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک مقامی عدالت نے سابق مرکزی وزیر ایم کے الاگیری اور ان کے 19 حامیوں کو سال 2011 ء کے اس مبلی انتخابات کے دوران ایک تحصیلدار پر حملہ کیس کی سماعت کیلئے عدالت میں حاضر رہنے کا حکم دیا ہے ۔ مجسٹریٹ مسٹر کے وی مہیندر بھوپتی نے الاگیری اور دیگر 19 افراد کو مذکورہ کیس کے سلسلہ میں 16 ڈسمبر کے دن عدالت میں حاضر رہنے کی ہدایت دی ہے ۔ اس مہم کے دوران تحصیلدار پر حملہ کرنے کے الزام میں ان کے خلاف پولیس نے کیس درج کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT