Friday , September 21 2018
Home / سیاسیات / سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو مودی کی سالگرہ کی مبارکباد

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو مودی کی سالگرہ کی مبارکباد

فرینکفرٹ 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے پیشرو سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو ان کی 82 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ۔ وہ امریکہ جاتے ہوئے فرینکفرٹ میں توقف کررہے تھے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی سالگرہ پر وہ اپنی نیک خواہشات اور پرجوش مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے ان کی درازی عمر

فرینکفرٹ 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے پیشرو سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو ان کی 82 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ۔ وہ امریکہ جاتے ہوئے فرینکفرٹ میں توقف کررہے تھے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی سالگرہ پر وہ اپنی نیک خواہشات اور پرجوش مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے ان کی درازی عمر اور صحتمندی کیلئے خدا سے دعا بھی کی ۔ مودی آج اپنے اولین دورہ امریکہ پر بحیثیت وزیراعظم نیو یارک پہنچیں گے ،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اور صدر امریکہ بارک اوباما سے ملاقات کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT