Wednesday , October 17 2018
Home / ہندوستان / سابق وزیر خارجہ امریکہ ہیلاری کلنٹن کا خانگی دورہ اندور

سابق وزیر خارجہ امریکہ ہیلاری کلنٹن کا خانگی دورہ اندور

اندور 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر خارجہ امریکہ ہیلاری کلنٹن خانگی دورے پر اتوار کے دن اندور پہونچیں گیں۔ ایک سینئر پولیس عہدیدار نے کہاکہ اپنے دورے کے موقع پر ہیلاری کلنٹن جو ڈیموکریٹک پارٹی کی گزشتہ صدارتی انتخابات میں امیدوار بھی تھیں، چند دن شہر میں قیام کریں گی اور 11 تا 13 مارچ سیاحتی مراکز کا دورہ کریں گی۔ اندور کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ہری نارائن چاری مشرا نے انکشاف کیاکہ اُنھیں اُن کے ریپبلکن حریف ڈونالڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں شکست دی تھی۔

TOPPOPULARRECENT