Saturday , September 22 2018
Home / شہر کی خبریں / سابق وزیر ٹی نرسمہن تلگودیشم پارٹی میں شامل

سابق وزیر ٹی نرسمہن تلگودیشم پارٹی میں شامل

حیدرآباد 21 مارچ ( پی ٹی آئی ) سابق وزیر مسٹر ٹی نرسمہن نے آج تلگودیشم پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ وہ کانگریس سے مستعفی ہوچکے ہیں۔ انہوں نے صدر تلگودیشم چندرا بابو نائیڈو کی موجودگی میں تلگودیشم میں شمولیت اختیار کرلی ۔ وہ سابقہ کرن کمار ریڈی کابینہ کے چھٹے رکن ہیں جنہوں نے حالیہ دنوںمیں کانگریس سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT