Tuesday , November 20 2018
Home / ہندوستان / سابق چیف منسٹر بہار کے گھر میں چوری

سابق چیف منسٹر بہار کے گھر میں چوری

مادھے پورہ ۔ 15 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر بہار بی پی منڈل کے مادھے پورہ ٹاؤن میں واقع مکان میں سرقہ کی واردات پیش آئی۔ پولیس کے بموجب یہاں سے 5 لاکھ روپئے نقد اور 50 ہزار روپئے مالیتی طلائی زیورات کا سرقہ کرلیا گیا۔ سابق چیف منسٹر کے فرزند و جے ڈی (یو) رکن اسمبلی منندر کمار منڈل نے پولیس میں شکایت درج کروائی۔

TOPPOPULARRECENT