Sunday , September 23 2018
Home / انتقال نام / سابق چیف منسٹر ٹی انجیا کی اہلیہ کا دیہانت

سابق چیف منسٹر ٹی انجیا کی اہلیہ کا دیہانت

حیدرآباد ۔ 9 ستمبر ۔ متحدہ آندھراپردیش کے سابق چیف منسٹر ٹی انجیا کی اہلیہ منی اماں کا دیہانت ہوگیا ۔وہ 74 برس کی تھیں ۔ گذشتہ کچھ دنوں سے خرابی صحت سے متاثرتھیں ۔ آج انہوں نے آخری سانس لی ۔ سابق میں وہ حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی مشیرآباد سے نمائندگی کرچکی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT