Monday , September 24 2018
Home / جرائم و حادثات / ساتویں جماعت کی طالبہ کی مشتبہ خودکشی

ساتویں جماعت کی طالبہ کی مشتبہ خودکشی

حیدرآباد /15 اپریل ( سیاست نیوز ) چندا نگر علاقہ میں ایک ساتویں جماعت کی طالبہ نے مشتبہ طور پر خودسوزی کرلی ۔ تاہم پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی ذہنی معذور تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 14 سالہ کوشلایا جو گوپی نگر چندا نگر علاقہ کے ساتھ ارنگم کی بیٹی تھی ۔ اس کی لڑکی کی صحت گذشتہ چند روز سے ناساز تھی اور وہ ذہنی تناؤ کے عالم میں تھی ۔ ایک ذر

حیدرآباد /15 اپریل ( سیاست نیوز ) چندا نگر علاقہ میں ایک ساتویں جماعت کی طالبہ نے مشتبہ طور پر خودسوزی کرلی ۔ تاہم پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی ذہنی معذور تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 14 سالہ کوشلایا جو گوپی نگر چندا نگر علاقہ کے ساتھ ارنگم کی بیٹی تھی ۔ اس کی لڑکی کی صحت گذشتہ چند روز سے ناساز تھی اور وہ ذہنی تناؤ کے عالم میں تھی ۔ ایک ذرائع نے اس لڑکی کو ذہنی طور پر کمزور بھی بتایا ۔ تاہم پولیس ہر زاویہ سے مصروف تحقیقات ہے ۔ کوشلایا نے کل رات اپنے جسم پر کیروسن ڈالکر آگ لگالی اور فوت ہوگئی ۔

TOPPOPULARRECENT