Wednesday , January 17 2018
Home / جرائم و حادثات / ساتھی کے مکان میں چوکیدار فوت

ساتھی کے مکان میں چوکیدار فوت

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : مادھا پور کے علاقہ میں ایک چوکیدار کی اس کے ساتھی کے مکان میں مشتبہ موت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ دیگا نند جو پیشہ سے سیکوریٹی گارڈ تھا ۔ صدیق نگر میں رہتا تھا ۔ وہ آسام کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ کل وہ صحت خراب ہونے کے سبب مقامی ہاسپٹل گیا تھا اور واپسی کے دوران اپنے ساتھی کے مکان گیا جہاں وہ مشتبہ طور پر فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT