Friday , September 21 2018
Home / شہر کی خبریں / ساحلی آندھرا میں بارش کی پیش قیاسی

ساحلی آندھرا میں بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد 26 مارچ (سیاست نیوز) ساحلی آندھرا میں بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے جبکہ تلنگانہ ‘رائلسیما میں موسم خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے ڈائرکٹر وائی کے ریڈی نے بتایا کہ حیدرآباد میں درجہ حرارت اعظم ترین اقل ترین بالترتیب38 اور 23 ڈگری سیلسس کے آس پاس ہوگا جبکہ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے

TOPPOPULARRECENT