Sunday , January 21 2018
Home / شہر کی خبریں / ساحلی آندھرا ‘ تلنگانہ اور رائلسیما میں بارش کا امکان

ساحلی آندھرا ‘ تلنگانہ اور رائلسیما میں بارش کا امکان

حیدرآباد 7 مارچ ( سیاست نیوز ) ساحلی آندھرا ‘ تلنگانہ اور رائلسیما میں آئندہ 48 گھنٹوں میں بارش یا گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہوسکتی ہے ۔ آئندہ دو دن کے موسم کی پیش قیاسی میں کہا گیا ہے کہ بارش میں کمی ہوسکتی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے عملہ نے یہ بات بتائی ۔ حیدرآباد و اطراف و اکناف میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ۔ شہر کے کچھ حصوں میں ب

حیدرآباد 7 مارچ ( سیاست نیوز ) ساحلی آندھرا ‘ تلنگانہ اور رائلسیما میں آئندہ 48 گھنٹوں میں بارش یا گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہوسکتی ہے ۔ آئندہ دو دن کے موسم کی پیش قیاسی میں کہا گیا ہے کہ بارش میں کمی ہوسکتی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے عملہ نے یہ بات بتائی ۔ حیدرآباد و اطراف و اکناف میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ۔ شہر کے کچھ حصوں میں بھی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہوسکتی ہے ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری اور کم سے کم 20 ڈگری سلسئیس کے آس پاس ہوسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT