Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / سادھوی نرنجن جیوتی کا متنازعہ ریمارکس پر تبصرہ سے گریز

سادھوی نرنجن جیوتی کا متنازعہ ریمارکس پر تبصرہ سے گریز

کانپور 6 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی نے دہلی میں ان کے متنازعہ ریمارکس پر کسی تبصرہ سے انکار کردیا ہے ۔ جیوتی یہاں سی آر پی ایف عہدیدار کی قیامگاہ کا دورہ کرنے آئی تھیں جو چھتیس گڑھ میں ماؤیسٹوں کے حملہ میں ہلاک ہوگئے تھے ۔ میڈیا نے جب ان سے ان کے متنازعہ ریمارکس کے تعلق سے سوال کیا تو انہوں نے کوئی تبصرہ کرنے

کانپور 6 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی نے دہلی میں ان کے متنازعہ ریمارکس پر کسی تبصرہ سے انکار کردیا ہے ۔ جیوتی یہاں سی آر پی ایف عہدیدار کی قیامگاہ کا دورہ کرنے آئی تھیں جو چھتیس گڑھ میں ماؤیسٹوں کے حملہ میں ہلاک ہوگئے تھے ۔ میڈیا نے جب ان سے ان کے متنازعہ ریمارکس کے تعلق سے سوال کیا تو انہوں نے کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT