Wednesday , September 26 2018
Home / کھیل کی خبریں / سارق کا حملہ ناقابل فراموش:کویٹووا

سارق کا حملہ ناقابل فراموش:کویٹووا

پراگ ۔19 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) چیک جمہوریائی اسٹار کھلاڑی پیٹرا کویٹووا فلیٹ پر نامعلوم شخص کے چھری سے مہلک حملے کے واقعے کو فراموش نہیں کر سکیں اورکہا ہے کہ جو کچھ ان کے ساتھ ہوا وہ یقیناً ناخوشگوار صورتحال تھی اور اسے بھولنا بھی چاہیں تو ذہن میں اس حملے کی یادیں آ جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حملے میں ہاتھ کے شدید زخمی ہونے کے بعد افواہیں پھیلائی گئیں کہ وہ دوبارہ کبھی ٹینس نہیں کھیل سکیں گی جس پر افسوس بھی ہوا لیکن وہ ثابت کر دیں گی کہ ان میں کتنی ٹینس باقی ہے۔

TOPPOPULARRECENT