Saturday , December 16 2017
Home / دنیا / سارین حملہ کیلئے شامی حکومت ذمہ دار: اقوام متحدہ

سارین حملہ کیلئے شامی حکومت ذمہ دار: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ، 27اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ اپریل میں اپوزیشن پارٹی کی طرف سے ہوئے سارین حملہ کے لئے شام کی حکومت ذمہ دار ہے ۔اس حملہ میں درجنوں افراد کی موت ہو گئی تھی۔ اقوام متحدہ اور اوپی سی ڈبلیو کی مشترکہ انکوائری مینجمنٹ(جے آئی ایم) کی جانب سے جاری رپورٹ میں یہ اطلاع دی گئی۔

TOPPOPULARRECENT