Friday , November 24 2017
Home / شہر کی خبریں / سالانہ فاتحہ آصف جاہ سابع

سالانہ فاتحہ آصف جاہ سابع

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اگست : ( راست ) : معتمد اوقاف کمیٹی ایچ ای ایچ دی نظام کی اطلاع کے بموجب حضور نظام آصف جاہ سابع نواب میر عثمان علی خاں بہادر کی سالانہ فاتحہ بمقام مقبرہ شاہی اندرون مسجد جودی کنگ کوٹھی 14 ذی قعدہ م 18 اگست بروز جمعرات بوقت دس بجے دن مقرر ہے ۔ جس میں تلاوت قرآن ختم قرآن نعت شریف ، بردہ شریف کے بعد مزار مبارک پر چادر گل پیش کیا جاکر فاتحہ خوانی ہوگی اور بارگاہ رسالتؐ میں سلام گذرانا جائے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT