سالگرہ نہ منانے سونیا گاندھی کا فیصلہ

نئی دہلی 8 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کل 68 سال کی ہوجائیں گی تاہم انہوں نے جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ اور چھتیس گڑھ میں نکسلائیٹ حملہ کی وجہ سے اپنی سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ چھتیس گڑھ اور کشمیر میںہلاک ہوئے فوجی اہلکاروں اور فوجی عملہ سے اظہار یگانگت کے طور پر سونیا گاندھ

نئی دہلی 8 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کل 68 سال کی ہوجائیں گی تاہم انہوں نے جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ اور چھتیس گڑھ میں نکسلائیٹ حملہ کی وجہ سے اپنی سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ چھتیس گڑھ اور کشمیر میںہلاک ہوئے فوجی اہلکاروں اور فوجی عملہ سے اظہار یگانگت کے طور پر سونیا گاندھی نے کانگریس کارکنوں سے کہاکہ وہ ان کی سالگرہ نہ منائیں ۔ لوک سبھا انتخابات کے بعد سونیا گاندھی کی یہ پہلی سالگرہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT