Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سال 65 سے سڑک کی حالت ، جوں کی توں

سال 65 سے سڑک کی حالت ، جوں کی توں

یلاریڈی۔ 25 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عہدیداروں کو عوامی نمائندوں کو منڈل لنگم پیٹ کے کورپل موضع سے عدم دلچسپی کا سلسلہ گزشتہ 65 سال سے جاری ہے۔ کئی سرکاریں بدلیں، اور کئی سیاست داں بدلے پھر بھی اس علاقہ کی سڑک کی قسمت نہ بدل سکی۔ ایک زمانہ تھا کہ سرسبز شاداب لہلاتے کھیتوں کے ساتھ یہ علاقہ منڈل بھر میں پہلا مقام رکھتا تھا۔ ایسے علاقہ کو

یلاریڈی۔ 25 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عہدیداروں کو عوامی نمائندوں کو منڈل لنگم پیٹ کے کورپل موضع سے عدم دلچسپی کا سلسلہ گزشتہ 65 سال سے جاری ہے۔ کئی سرکاریں بدلیں، اور کئی سیاست داں بدلے پھر بھی اس علاقہ کی سڑک کی قسمت نہ بدل سکی۔ ایک زمانہ تھا کہ سرسبز شاداب لہلاتے کھیتوں کے ساتھ یہ علاقہ منڈل بھر میں پہلا مقام رکھتا تھا۔ ایسے علاقہ کو بہتر سڑک کی سہولت نہ ہونے سے کسان، دولت افراد علاقہ چھوڑ کر چلے جانے کی اطلاعات ہیں۔ بانا پور روڈ سے موضع تک 2 کیلومیٹر دور تک مٹی کی سڑک ہے جو مکمل خستہ حال ہوچکی ہے۔ عمر رسیدہ افراد کا کہنا ہے کہ 65 سال سے یہ سڑک جوں کی توں خستہ حال رہی ہے۔ کم از کم موجودہ تلنگانہ سرکار تو اس طرح توجہ دے گی۔ اس خیال سے عوام اُمید لگاتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT