Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سانپ ڈسنے سے خاتون فوت

سانپ ڈسنے سے خاتون فوت

بیدر ۔2مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کھیت میں کام کررہی منگلا گنپت راؤ چودھری نامی 35سالہ خاتون سانپ ڈسنے سے ہلاک ہوئی ۔ اس تعلق سے ہمناآباد ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیاہے ۔

TOPPOPULARRECENT