سانپ ڈسنے سے لڑکی فوت

یلاریڈی /10 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے جلال پور علاقہ میں محمد تراب پانچ سالہ لڑکی کی سانپ کاٹنے پر فوت ہوگئی ۔ پانچ سالہ شیوا لکشمی اپنے والدین کے ساتھ مل کر رات کو سوگئی ۔ علی الصبح پیٹ کے درد سے ماں باپ کو نیند سے بیدار کیا ۔ بیدار ہونے پر اپنی بیٹی کے قریب سانپ نظر آیا جسے لکڑی سے مار دیا گیا اور لڑکی کو یلاریڈ

یلاریڈی /10 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے جلال پور علاقہ میں محمد تراب پانچ سالہ لڑکی کی سانپ کاٹنے پر فوت ہوگئی ۔ پانچ سالہ شیوا لکشمی اپنے والدین کے ساتھ مل کر رات کو سوگئی ۔ علی الصبح پیٹ کے درد سے ماں باپ کو نیند سے بیدار کیا ۔ بیدار ہونے پر اپنی بیٹی کے قریب سانپ نظر آیا جسے لکڑی سے مار دیا گیا اور لڑکی کو یلاریڈی سرکاری دواخانہ منتقل کیا گیا جہاں پہونچتے ہی فوت ہوگئی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT