Friday , June 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سانپ ڈسنے سے نوجوان فوت

سانپ ڈسنے سے نوجوان فوت

کوہیر۔/22 اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوہیر منڈل کے موضع کویلی میں ایک نوجوان سانپ ڈسنے سے فوت ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد مقبول احمد ولد سلطان احمد ساکن کویلی اپنے کھیت میں ضروری کام کے علاوہ جانوروں کو چارہ لانے کی غرض سے گیا ہوا تھا کہ اچانک سانپ پر مقبول کا پیر پر گیا جس کی وجہ سے سانپ نے اسے ڈس لیا۔ خانگی علاج کے دوران وہ فوت ہو

کوہیر۔/22 اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوہیر منڈل کے موضع کویلی میں ایک نوجوان سانپ ڈسنے سے فوت ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد مقبول احمد ولد سلطان احمد ساکن کویلی اپنے کھیت میں ضروری کام کے علاوہ جانوروں کو چارہ لانے کی غرض سے گیا ہوا تھا کہ اچانک سانپ پر مقبول کا پیر پر گیا جس کی وجہ سے سانپ نے اسے ڈس لیا۔ خانگی علاج کے دوران وہ فوت ہوگیا۔ان کی نماز جنازہ جامع مسجد کویلی میں حافظ محمد محبوب علی نے پڑھائی۔ تدفین آبائی قبرستان میں عمل میں آئی۔

TOPPOPULARRECENT