Tuesday , January 16 2018
Home / جرائم و حادثات / سانپ ڈسنے پر ایک شخص کی موت

سانپ ڈسنے پر ایک شخص کی موت

حیدرآباد /14 اگست ( سیاست نیوز ) کیسرا کے علاقہ میں ایک شخص سانپ کے ڈسنے سے فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 45 سالہ سباراجو جو کیسرا کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ کندن پلی کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 11 اگست کے دن سباراجو کو سانپ نے ڈس لیا تھا اور فوری طور پر اس شحص کو ہاسپٹل منتقل کیا گیا اور علاج کے دوران آج فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT