Thursday , December 14 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سانپ کاٹنے سے دو افراد فوت

سانپ کاٹنے سے دو افراد فوت

پرگی ۔ 24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سانپ ڈسنے سے ایک شخص فوت ہونے کا واقعہ ضلع وقارآباد دھارور منڈل میں پیش آیا ۔ پولیس ایس آئی انجیا کے مطابق رات کو کھیت کے پاس سو رہا تھا کہ سانپ نے ڈس لیا ۔ دھارور مستقر کا رہنے والا لکشمی کانت 19 سالہ کھیت سے گھر آ رہا تھا ۔ سانپ نے ڈس لیا ۔ اس کو دواخانہ منتقل کرنے پر راستہ میں ہی فوت ہوگیا ۔ پولیس دھارور کیس درج کرکے دریافت کر رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT