Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / ساوتھ سنٹرل ریلوے فزیکل ٹسٹ امیدواروں کے نتائج کا اعلان

ساوتھ سنٹرل ریلوے فزیکل ٹسٹ امیدواروں کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( آئی این این ) : ساوتھ سنٹرل ریلوے کے ریلوے ریکروٹمنٹ سیل نے جسمانی صلاحیتی ٹسٹ میں شارٹ لسٹ کئے جانے والے امیدواروں کے نتائج کا اعلان کیا ۔ یہ امیدوار 27 اکٹوبر ، 17 نومبر ، 24 نومبر ، یکم دسمبر ، 8 دسمبر 2013 کو تحریری امتحان میں بہتر کارکردگی کی بنیاد پر فزیکل ٹسٹ میں حصہ لیا تھا ۔ امیدوار ساوتھ سنٹرل ریلوے کی ویب سا

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( آئی این این ) : ساوتھ سنٹرل ریلوے کے ریلوے ریکروٹمنٹ سیل نے جسمانی صلاحیتی ٹسٹ میں شارٹ لسٹ کئے جانے والے امیدواروں کے نتائج کا اعلان کیا ۔ یہ امیدوار 27 اکٹوبر ، 17 نومبر ، 24 نومبر ، یکم دسمبر ، 8 دسمبر 2013 کو تحریری امتحان میں بہتر کارکردگی کی بنیاد پر فزیکل ٹسٹ میں حصہ لیا تھا ۔ امیدوار ساوتھ سنٹرل ریلوے کی ویب سائٹ scr.indianrailways.gov.in اور اسکرالنگ لنک railway recruitment cell, secunderabad پر کلک کرتے ہوئے نتائج معلوم کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT