Saturday , September 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / ساپ کے سمر کیمپ کا یکم ؍ مئی کو آغاز

ساپ کے سمر کیمپ کا یکم ؍ مئی کو آغاز

حیدرآباد ۔ 22 اپریل (راست) اسپورٹس اتھاریٹی آف آندھراپردیش (ساپ) کی جانب سے اسکولی طلباء و طالبات کیلئے موسم گرما میں سمر کیمپ کا لال بہادر اسٹیڈیم (فتح میدان) پر انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے، جس میں والی بال، ہیڈ بال، کبڈی، فٹبال، سوئمنگ، ٹینس اور دوسرے آوٹ ڈور گیمس منعقد کئے جائیں گے۔ سمر کیمپ کا یکم ؍ مئی سے آغاز ہورہا ہے۔ خواہشمند جناب سید سلیم الدین سے فون نمبر 9391042776 پر معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT