Sunday , November 18 2018
Home / Top Stories / سبریمالا میں سنگھ پریوار کی بربریت پر پولیس تماشائی بنی ہوئی رہی۔ کانگریس کا الزام

سبریمالا میں سنگھ پریوار کی بربریت پر پولیس تماشائی بنی ہوئی رہی۔ کانگریس کا الزام

رمیش چنتا لا نے کہاکہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی جانب سے کہی گئی آخری بات کو روکنے میں حکومت او رپولیس دونوں ہی10بجے تک تماشائی بنے رہے۔

ترویننتھا پورم۔ کانگریس نے الزام عائد کیاکہ چوبیس گھنٹوں تک آر ایس ایس اور بی جے پی نے سبریملا مندرپر اپنا قبضہ جمائے رکھا تھا وہیں پولیس تماشائی بنی ہوئی تھی۔

لیڈر آف اپوزیشن ’’رمیش چنتا لا نے کہاکہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی جانب سے کہی گئی آخری بات کو روکنے میں حکومت او رپولیس دونوں ہی10بجے تک تماشائی بنے رہے‘‘۔

انہوں نے کہاکہ منگل کے روز مندر کے دروازے کھولے جانے کے بعد ’’ مذکورہ طاقتیں جب مندر پر قابض تھے اس وقت پولیس تماشائی بنی ہوئی تھی‘‘۔

ایک روز کے لئے مندر پیر کے روز 5بجے کھولی گئی اور منگل کے روز دس بجے بند کردی گئی۔

حالانکہ 28ستمبر کے روز سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود مذکورہ دائیں بازو گروپس نے صاف کردیاتھا کہ وہ 10سے پچاس سال کی عورتوں کو مندر میں داخل ہونے نہیں دیں گے

TOPPOPULARRECENT