سبریملائی کے متعلق شاہ کے نظریات عدالت کی خلاف ورزی۔ اپوزیشن 

Guwahati: BJP President Amit Shah delivers a speech during foundation stone laying ceremony of 19 cancer care hospitals in the state in partnership with the Tata Trust, in Guwahati on Monday, June 18, 2018. (PTI Photo) (PTI6_18_2018_000094A)

سبرایمالا مندر میں خواتین کے داخلے پر سپریم کورٹ کے احکامات کے خلاف احتجاج کرنے والے ایپا بھکتوں کے ساتھ بی جے پی صدر امیت شاہ کی اپنی پوری ہمدردی او رحمایت ظاہر کرنے کے ایک روزبعد اتوار کے روز اپوزیشن پارٹیوں نے امیت شاہ کے بیان کو شدید تنقید کانشانہ بنایا

اور کہاکہ ’’ آر ایس ایس بی جے پی ‘‘ ہمیشہ سے ہی دستور اور سپریم کورٹ کی خلاف ورزی کرتی رہی ہیں‘‘۔شاہ پر سپریم کورٹ کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سی پی ائی جو کیرالا میں اتحادی حکومت کی قیادت کررہی ہے نے

کہاکہ ’’ سبریملا مندر میں داخلہ کے خلاف جاری احتجاج کے پیچھے کون ہے اس بات کا انکشاف ہوگیاہے۔ او ریہ کہاکہ برسراقتدار سیاسی جماعت کے صدر آر ایس ایس بی جے پی کی جانب سے سپریم کورٹ اور دستور کی خلاف ورزی کی جاتی ہے

اس کے پیش نظر سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی میں بات کی ہے‘‘

TOPPOPULARRECENT