Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سبسیڈی پر تخم دستیاب

سبسیڈی پر تخم دستیاب

یلاریڈی۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خریف کاشت کیلئے کسانوں کو ضروری سبسیڈی تخم لنگم پیٹ مستقر میں سنگل ونڈو آفس پر دستیاب ہیں ۔ ونڈو چیرمین مسٹر سمپت گوڑ نے مقامی اخباری نمائندوں کو بتایا کہ دھان ‘ دالوں ‘ مکئی کے تخم کے ساتھ ساتھ کھاد بھی دستیاب ہے اور تقسیم کیلئے تیار ہے ۔ کسانوں کو خریدنے کا مشورہ دیا ۔ منڈل تاڑوائی کے دیمی کلاں ‘

یلاریڈی۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خریف کاشت کیلئے کسانوں کو ضروری سبسیڈی تخم لنگم پیٹ مستقر میں سنگل ونڈو آفس پر دستیاب ہیں ۔ ونڈو چیرمین مسٹر سمپت گوڑ نے مقامی اخباری نمائندوں کو بتایا کہ دھان ‘ دالوں ‘ مکئی کے تخم کے ساتھ ساتھ کھاد بھی دستیاب ہے اور تقسیم کیلئے تیار ہے ۔ کسانوں کو خریدنے کا مشورہ دیا ۔ منڈل تاڑوائی کے دیمی کلاں ‘ ارگنڈہ کے سنگل ونڈو ایرہ پہاڑ علاقہ میں سویا تخم تقسیم کئے ۔ AO سریکانت کے مطابق تاڑوائی میں 1016 منڈل کے کرشنا جی واڑی‘ دیوائی پلی کسانوں کو پرمٹ دیا جائے گا ۔ اس موقع پر ونڈو چیرمین سنجیوا ریڈی ‘ سریندر ریڈی نرسملو ‘ بال کشن موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT