Saturday , January 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سب کلکٹر کا دورہ

سب کلکٹر کا دورہ

سرپور ٹاون 13 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاون مستقر سرکاری دواخانہ کا آج 12 فبروری کے روز آصف آباد میں کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو نے اچانک دورہ کرتے ہوئے تمام سرکاری دواخانوں کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا ۔ اس موقع پر منڈل ریونیو انسپکٹر راملو نائک اور مقامی میڈیکل اسٹاف بھی موجود تھے۔ سب کلکٹر آصف آباد راجیو گاندھی جی ہنمنتو نے ت

سرپور ٹاون 13 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاون مستقر سرکاری دواخانہ کا آج 12 فبروری کے روز آصف آباد میں کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو نے اچانک دورہ کرتے ہوئے تمام سرکاری دواخانوں کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا ۔ اس موقع پر منڈل ریونیو انسپکٹر راملو نائک اور مقامی میڈیکل اسٹاف بھی موجود تھے۔ سب کلکٹر آصف آباد راجیو گاندھی جی ہنمنتو نے تمام دواخانوں کے دواوں اور دواخانہ میںموجود مریضوں سے ملاقات کرتے ہوئے دواخانہ کے اسٹاف کے برتاو اور سلوک کے بارے میں عوام اور مریضوں سے جانکاری حاصل کی اور سرکاری دواخانہ کے انچارج ڈاکٹرکی غیر حاضری پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے غیر حاضر رہنے والے ڈاکٹرس کے بارے میں وجہ دریافت کی اور دواخانہ میںموجود میڈیکل اسٹاف سے کہا کہ سرکاری دواخانہ میں صاف صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہئے اور لاپرواہی اور تساہلی برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا سب کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنت نے مقامی میڈیکل اسٹاف کو انتباہ دیا ۔

TOPPOPULARRECENT