Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / ستمبر میں افراط زر کی شرح میں کمی

ستمبر میں افراط زر کی شرح میں کمی

نئی دہلی 13 اکٹوبر ( سیاست ڈآٹ کام ) ماہ ستمبر میں غذائی اجناس کی قیمتوںمیں قدرے کمی کے بعد افراط زر کی شرح گھٹ کر 6.46 فیصد رہ گئی ۔ یہ جنوری 2012 کے بعد کی سب سے کم شرح ہے ۔ حالانکہ ماہرین کو ابھی آر بی آئی کی جانب سے شرح سود میں کسی طرح کی کمی کئے جانے کی کوئی امید نظر نہیں آتی ۔

TOPPOPULARRECENT