Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ستیش چندرا ، جوائنٹ کلکٹر وقار آباد مقرر

ستیش چندرا ، جوائنٹ کلکٹر وقار آباد مقرر

حیدرآباد ۔ 16 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : حکومت تلنگانہ نے ڈسٹرکٹ ریونیو آفیسر ضلع کلکٹریٹ حیدرآباد مسٹر ستیش چندرا کو ترقی دے کر جوائنٹ کلکٹر وقار آباد مقرر کیا ہے ۔ انہوں نے اپنی ترقی کے احکامات کی روشنی میں آج ڈسٹرکٹ ریونیو آفیسر کی ذمہ داری کا جائزہ ڈپٹی کلکٹر حیدرآباد شریمتی سرلا وندنم کے حوالہ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ریونیو آفیسر حیدرآباد کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے اور توقع کی جاتی ہے کہ مسٹر ستیش چندرا بحیثیت جوائنٹ کلکٹر وقار آباد ڈسٹرکٹ اپنی خدمات کا آئندہ دو تین یوم میں جائزہ حاصل کرلیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT