Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ستیم ایم ای او تاڑوائی مقرر

ستیم ایم ای او تاڑوائی مقرر

یلاریڈی /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل تاڑوائی

یلاریڈی /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل تاڑوائی
MEO کی حیثیت سے مسٹر ستیم نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے ۔ منڈل MEO شریمتی اومارانی کا تبادلہ صدر مدرس گنڈارم اسکول کردیا گیا ہے ۔ جس پر منڈل کے اینڈرویل ہائی اسکول صدر مدرس مسٹر ستیم کو MEO مقرر کرنے کے ضلعی عہدیداروں نے احکام جاری کئے ۔ اس موقع پر PRTU منڈل صدر نرسا ریڈی ، جنرل سکریٹری وریندر گوڑ ، ریاستی اسوسی ایشن صدر مسٹر لنگاریڈی ، سرینواس ، لنگم ، راجا گور ، صدر مدرسین پی سدھاکر شرما ، گنگارام ، کلیانی ، سری دیوی ، پرمیشور ، بھومیش اور دوسرے موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT